حید ر آ باد 3 جو لا ئی ( ایجیسیز) معتمد ‘‘ صد ر مجلس علما ئے دکن‘‘ مو لا نا قبو ل پا شا قا د ری شطا ری اور ار ا کین نے ا پنے مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ رمضا ن ا لمبا رک کے شب و رو ز ر حمت رب غفو ر سے معمو ر ہو تے ہیں۔ اس میں الللہ تعا لہ ا پنے بند و ں کی دعا و ں کو ضر و ر قبو ل کرتا ہے مو سم با ر ش ہو کر ا یک ما ہ ہو گیا ہے‘ با دل منڈ لا ر ہے ہیں لیکن بر ستے نہیں۔ الللہ تعا لہ کی رحمت با رش کا نہ بر سنا ا
سکے غضب کی علا مت ہے۔ بند و ں کی نا فر ما نیوں و گنا ہو ں کا ز یا دہ ہو جا نا الللہ تعا لہ کی نا ر ا ضگی کا سبب ہے۔ الللہ تعا لہ کی نا ر ا ضگی کو د و ر کر نے اور اسکو منا نے کیلئے فر ما یا گیا کہ بند ے صد ق دل سے تو بہ کر یں اور اسکے حضور گڑ گڑ ا کر د عا ما نگیں۔ لحا ظہ عا متہ ا لمسلمین سے ہما ری گذ ار ش ہے کہ وہ اپنی نما ز و ں و عبا د تو ں کے بعد خصو صاٰ جمعہ کے مو قع پر بو قت ا فطا ر و بعد تما ز تہجد الللہ تعا لہ سے یہا ں ر حمت کی با ر ش نا ز ل ہو نے کی د عا ئیں کر یں۔